لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) اوورسیز کے مرکزی سیکرٹری جنرل شیخ قیصرمحمود نے کہا ہے کہ حکومت غیروں سے بھیک مانگنے کی بجائے اپنوں کااعتماد بحال کرے۔پاکستانیوں میں جذبہ ایثار کی کمی نہیں ،درحقیقت انہیں این آراو سے مستفید ہونیوالے حکمرانوں کی نیت پرشبہ ہے ۔مسلم لیگ (ن) کے قائدمیاں
لاہور: وزیراعلی پنجاب محمدشہبازشریف نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی پر زور دیا ہے کہ وہ سیلاب کے متاثرین کی مدد کے لئے اپنا تن من دھن لگا دیں اور آزمائش کی اس گھڑی میں سیلاب زدگان کی مدد کے لئے وہ جتنی بھی محنت کریں وہ کم ہے - انہوں نے کہا کہ یہ پوائنٹ سکورنگ
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب صوبے میں سیلاب سے بے گھر ہونے والے افراد کو مزید 10ہزار خیمے فراہم کرے گی اور ضرورت پڑنے پر ا س تعداد میں اضافہ بھی کر دیا جائے گا - حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ ریلیف کیمپوں سے اپنے علاقوں میں واپس جانے والے متاثرین کو
لاہور: وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کے تمام وسائل سیلاب زدگان کے لئے حاضر ہیں اور حکومت متاثرین کی گھروں میں واپسی تک ان کی تمام ضروریات پوری کرے گی۔
وہ آج مظفر گڑھ‘ صادق آباد اور رحیم یار خان کے دورے کے دوران متاثرین سیلاب اور انتظامی اجلاسوں سے خطاب کر
لاہور: متحدہ عرب امارات کے سفیر علی سیف العوانی نے آج رحیم یار خان میں وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف سے ملاقات کی اور انہیں متحدہ عرب امارات کی طرف سے سیلاب زدگان کی بحالی کے لئے بھرپور تعاون کا یقین دلایا۔ انہوں نے کہا کہ متحدہ عرب امارات کی حکومت اور عوام مصیبت کی اس گھڑی
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) اوورسیز کے مرکزی سیکرٹری جنرل شیخ قیصرمحمود نے کہا ہے کہ بابراعوان وزیرقانون ہیں مگر آئین اور قانون کی ابجدتک نہیں جانتے۔جعلی ڈگری بنوا کرقانون شکنی کرنیوالے شخص کووزیرقانون بنادیاگیا ہے۔بابراعوان دوسروں کو مفت مشور ے دینے کی بجائے صدرزرداری
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ سیلاب اور بارشوں کے دوران متعلقہ محکمے کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے پوری طرح چوکس رہیں اور امدادی سرگرمیوں کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائیں - انہوں نے کہا کہ صوبائی وزرا اور انتظامی سیکرٹری متاثرہ علاقوں کا
اہور: وزیر اعلی پنجاب محمد شہبازشریف نے آج راجن پور، میانوالی اور راولپنڈی کے بارش اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا- دورے کے دوران متاثرین سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب کے مختلف علاقوں میں سیلاب سے متاثر ہ عوام کے نقصانات کا ازالہ کرے گی اور سیلاب کے دوران
لاہور: تحریر:ذوالفقارعلی بلتی
محترم چوہدری پرویزالہی نے گذشتہ دنوں ایک نجی ٹی وی چینل پر انٹرویودیتے ہوئے یہ انکشاف کیا کہ 10دسمبر2000ءمیں جب نوازشریف جدہ جلاوطن ہوئے تو اس سے پہلے چوہدری شجاعت اور پرویزالہی سمیت متعدد لوگوں کو پارٹی سے نکال دیا تھا۔حقیقت حال کچھ اس طرح ہے کہ
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) اوورسیز کے مرکزی سیکرٹری جنرل شیخ قیصرمحمود نے کہا ہے کہ جمہوری قوتوں کواعتماد میں لے کر پاکستان کی خارجہ پالیسی طے کی جائے۔ امریکہ کاپاکستان کے ساتھ سویلین ایٹمی معاہدے سے صاف انکار حکومت کی ناکام خارجہ پالیسی کاشاخسانہ ہے ۔ حکمران بیرونی
ملتان: مسلم لیگ ن کے سینئررہنما مخدوم جاوید ہاشمی کا کہنا ہے کہ عدلیہ کے خلاف جنگ کا حصہ نہیں بنیں گےعدالتوں کے فیصلوں کا احترام تمام سیاسی جماعتوں ، افواج پاکستان ، اور اداروں پر لازم ہے ۔
ملتان میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید ہاشمی کا کہنا تھا کہ اب سپریم کورٹ کے
لاہور: وزیر اعلٰی پنجاب شہباز شریف نے میڈیا کے ساتھ معاملات طے کرنے کیلئے پنجاب اسمبلی کی کمیٹی کے قیام کی تجویز پیش کی ہے۔
پنجاب اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گذشتہ روز پنجاب اسمبلی میں ارکان کے کئے گئے گلے شکوہ بجاہیں ، معاملے پر ٹھنڈے دل سے غور کرنا ہو گا