Logo
 
 
Search News

leftop Related news
 
حکومت غیروں سے بھیک مانگنے کی بجائے اپنوں کااعتماد بحال کرے۔شیخ قیصرمحمود
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) اوورسیز کے مرکزی سیکرٹری
سیلاب سے متاثرہ مصیبت زدہ لوگوں کی مدد اور بحالی کرسکیں تو یہی سیاست ہے اور یہ سیاست عین عبادت ہے: شہبازشریف
لاہور: وزیراعلی پنجاب محمدشہبازشریف نے پاکستان مسلم
حکومت پنجاب صوبے میں سیلاب سے بے گھر ہونے والے افراد کو مزید 10ہزار خیمے فراہم کرے گی: شہباز شریف
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ
سیلاب کے بعد قوم کے ساتھ مل کر پاکستان کی تعمیرنو کریں گے شہبازشریف
لاہور: وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ پنجاب
عرب امارات اور پاکستان کے عوام قدیم تاریخی ‘ مذہبی و ثقافتی رشتوں میں منسلک ہیں شہبازشریف
لاہور: متحدہ عرب امارات کے سفیر علی سیف العوانی نے آج
بابراعوان وزیرقانون ہیں مگر آئین اور قانون کی ابجدتک نہیں جانتے۔شیخ قیصرمحمود
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) اوورسیز کے مرکزی سیکرٹری
مصیبت میں گھرے افراد کی امداد خدمت خلق ہے اور متعلقہ ادارے اس ضمن میں کوئی بھی کسر اٹھا نہ رکھیں- ا شہباز شریف
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے ہدایت کی ہے
سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں کے لئے فوری طور پر فنڈز مہیا کرنے کے لئے پیشگی منظوری کی پابندی اٹھا لی گئی ہے: شہبازشریف
اہور: وزیر اعلی پنجاب محمد شہبازشریف نے آج راجن پور،
۔12 اکتوبراور....چوہدری برادران تاریخ کے آئینے میں
لاہور: تحریر:ذوالفقارعلی بلتی محترم چوہدری پرویزالہی
جمہوری قوتوں کواعتماد میں لے کرپاکستان کی خارجہ پالیسی طے کی جائے۔شیخ قیصرمحمود
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) اوورسیز کے مرکزی سیکرٹری
عدلیہ کے خلاف جنگ کا حصہ نہیں بنیں گے،جاوید ہاشمی
ملتان: مسلم لیگ ن کے سینئررہنما مخدوم جاوید ہاشمی کا
وزیر اعلی پنجاب کی میڈیا سے تعاون کیلئےکمیٹی بنانے کی تجویز
لاہور: وزیر اعلٰی پنجاب شہباز شریف نے میڈیا کے ساتھ
انصاف کی سربلندی اور قانون کی بالادستی کے بغیر کوئی بھی معاشرہ پنپ نہیں سکتا شہباز شریف
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ
ملک وقوم کو پرجوش نہیں ہوش مندصدرکی ضرورت ہے۔شیخ قیصرمحمود
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) اوورسیز کے مرکزی سیکرٹری
نواز شریف نے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کردیا
لاہور: پاکستان مسلم لیگ نون کے قائد میاں نواز شریف نے

leftbottom   rightbottom
topleft [2010-02-11]   پاکستان مسلم لیگ(ن) جاپان کی سینٹرل ایگزیکٹوباڈی کی نامزدگی،حلف وفاداری بروز جمعہ شام چار بجے ٹوکیو شنجیکوپاپیرا ریسٹورینٹ میں ہوگی toprightside
 

پاکستان مسلم لیگ ن کے بین الاقوامی امور کے سیکرٹری جنرل اور جاپان کے صدر شیخ قیصر محمود نے پارٹی کے مرکزی سینئیر نائب صدر ملک نور محمد اعوان اور سی ڈبلیو سی کے ممبران کی مشاورت سے اپنے آئینی اور صدارتی اختیارات استعمال کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ ن جاپان کی سینٹرل ایگزیکٹو باڈی کے عہدیداران کی نامزدگی کرتے ہوئے عہدیداران کی تفصیل بتاتے ہوئے کہا کہ ۱۲ فروری بروز جمعہ ٹوکیو شنجیکو میں پاپیرا ریسٹورینٹ پر عہدیداران کی حلف وفاداری کی تقریب کا اہتمام کیا گیاہے ۔تمام عہدیداران سے پاکستان مسلم لیگ ن کے بین الاقوامی امور کے سیکرٹری جنرل اور جاپان کے صدر شیخ قیصر محمود حلف لیں گے۔ پاکستان مسلم لیگ ن جاپان کے احمد سعید بھٹی جو کہ اپنی ذاتی مصروفیات کی وجہ سے ایک خاص عرصے کے لیے پاکستان واپس تشریف لے گئے ہیں سے رابطہ نہ ہونے کی وجہ سے ان کی نامزدگی موخر کر دی گئی ہے ۔عہدیداران کی تفصیل درج ذیل ہے۔

 
پاکستان مسلم لیگ ن جاپان کی سینڑل ایگزیکٹو باڈی کے ممبران کی تفصیل

شیخ قیصر محمود    مرکزی صدر    ٹیلی فون ۱۰۳۸۸۱۳۳۰۹۰
ملک نور محمد اعوان   مرکزی سینئیر نائب صدر    ۲۶۷۳۸۴۳۳۰۹۰
 میاں محمد سلیم    مرکزی نائب صدر     ۳۳۲۲۷۲۲۱۰۸۰
قدیر احمد مغل    مرکزی نائب صدر     ۶۲۹۸۵۳۵۲۰۹۰
چوہدری نفیس احمد  مرکزی نائب صدر     ۲۶۳۱۸۹۵۸۰۹۰
راجہ امتیاز جنجوعہ   مرکزی نائب صدر     ۶۴۰۰۸۴۷۱۰۹۰
میاں جاوید اقبال  مرکزی سیکرٹری مالیات    ۴۱۱۷۹۱۳۳۰۹۰
 شمس علی بٹ    مرکزی ا یڈ یشنل جنرل سیکرٹری  ۷۵۱۲۵۸۵۵۰۹۰
 محمد اسحاق    مرکزی انفارمیشن سیکرٹری   ۶۸۷۱۸۶۵۶۰۹۰
ناصر چیمہ    مرکزی پراپیگنڈہ سیکرٹری   ۴۴۸۱۸۰۴۲۰۹۰
وسیم کمبوہ     مرکزی سیکرٹری پبلک ریلیشن  ۲۴۷۲۵۹۱۵۰۸۰
 سید قمر احمد    مرکزی جوائنٹ سیکرٹری    ۲۷۹۳۰۲۰۶۰۸۰
رانا عابدمحمود    مرکزی جوائنٹ سیکرٹری    ۷۵۹۹۶۱۹۴۰۹۰
 ساجد حسین کھٹھڑ   مرکزی جوائنٹ سیکرٹری    ۷۰۳۴۳۱۴۷۰۹۰
 فیصل پرنس    مرکزی جوائنٹ سیکرٹری    ۹۷۵۷۷۶۳۴۰۹۰
ریاض احمد خا ن   مرکزی جو ائنٹ سیکرٹری    ۳۷۶۵۷۰۰۳۰۸۰
 شیخ فیاض احمد   میڈیا ایڈوائیزر      ۵۶۴۶۲۶۴۸۰۹۰
جاوید الیاس    صدر اقلیتی ونگ      ۵۱۵۰۷۹۱۴۰۸۰

 مشاورتی کونسل

 میاں محمد اکرم   ممبر برائے مشاورتی کونسل    ۳۸۹۰۴۷۷۱۰۹۰ 

مجلس عاملہ   ٹیلی فون نمبر

رانا ابرار حسین    ۷۱۸۳۲۴۷۸۰۹۰  
 حافظ مہر شمس     ۰۷۸۵۰۹۴۶۰۹۰
ملک افضل     ۸۲۵۶۱۹۳۵۰۹۰
حافظ شاہد     ۱۸۶۴۹۵۱۶۰۹۰
خواجہ عمران     ۵۳۲۹۲۹۱۴۰۸۰
چوہدری عنصر    ۶۷۱۶۴۱۲۷۰۹۰
میاں محمد یوسف   ۰۵۰۳۹۴۷۸۰۹۰
مرزا عابد     ۲۴۲۲۴۹۴۵۰۸۰

 

Click Here for details of PML N Japan Leadership

 
leftbottom rightbottom