Logo
 
 
Search News

leftop Related news
 
حکومت غیروں سے بھیک مانگنے کی بجائے اپنوں کااعتماد بحال کرے۔شیخ قیصرمحمود
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) اوورسیز کے مرکزی سیکرٹری
سیلاب سے متاثرہ مصیبت زدہ لوگوں کی مدد اور بحالی کرسکیں تو یہی سیاست ہے اور یہ سیاست عین عبادت ہے: شہبازشریف
لاہور: وزیراعلی پنجاب محمدشہبازشریف نے پاکستان مسلم
حکومت پنجاب صوبے میں سیلاب سے بے گھر ہونے والے افراد کو مزید 10ہزار خیمے فراہم کرے گی: شہباز شریف
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ
سیلاب کے بعد قوم کے ساتھ مل کر پاکستان کی تعمیرنو کریں گے شہبازشریف
لاہور: وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ پنجاب
عرب امارات اور پاکستان کے عوام قدیم تاریخی ‘ مذہبی و ثقافتی رشتوں میں منسلک ہیں شہبازشریف
لاہور: متحدہ عرب امارات کے سفیر علی سیف العوانی نے آج
بابراعوان وزیرقانون ہیں مگر آئین اور قانون کی ابجدتک نہیں جانتے۔شیخ قیصرمحمود
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) اوورسیز کے مرکزی سیکرٹری
مصیبت میں گھرے افراد کی امداد خدمت خلق ہے اور متعلقہ ادارے اس ضمن میں کوئی بھی کسر اٹھا نہ رکھیں- ا شہباز شریف
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے ہدایت کی ہے
سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں کے لئے فوری طور پر فنڈز مہیا کرنے کے لئے پیشگی منظوری کی پابندی اٹھا لی گئی ہے: شہبازشریف
اہور: وزیر اعلی پنجاب محمد شہبازشریف نے آج راجن پور،
۔12 اکتوبراور....چوہدری برادران تاریخ کے آئینے میں
لاہور: تحریر:ذوالفقارعلی بلتی محترم چوہدری پرویزالہی
جمہوری قوتوں کواعتماد میں لے کرپاکستان کی خارجہ پالیسی طے کی جائے۔شیخ قیصرمحمود
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) اوورسیز کے مرکزی سیکرٹری
عدلیہ کے خلاف جنگ کا حصہ نہیں بنیں گے،جاوید ہاشمی
ملتان: مسلم لیگ ن کے سینئررہنما مخدوم جاوید ہاشمی کا
وزیر اعلی پنجاب کی میڈیا سے تعاون کیلئےکمیٹی بنانے کی تجویز
لاہور: وزیر اعلٰی پنجاب شہباز شریف نے میڈیا کے ساتھ
انصاف کی سربلندی اور قانون کی بالادستی کے بغیر کوئی بھی معاشرہ پنپ نہیں سکتا شہباز شریف
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ
ملک وقوم کو پرجوش نہیں ہوش مندصدرکی ضرورت ہے۔شیخ قیصرمحمود
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) اوورسیز کے مرکزی سیکرٹری
نواز شریف نے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کردیا
لاہور: پاکستان مسلم لیگ نون کے قائد میاں نواز شریف نے

leftbottom   rightbottom
topleft [2010-02-16]   شیخ قیصر محمود نے کہا ہے کہ ججز کی تقرری کے حوالے سے صدر آصف زرداری نے شاہی فرمان جاری کرکے آئین کی دھجیاں بکھیر دی ہیں toprightside
 

 پاکستان مسلم لیگ (ن) کے بین الاقوامی امور کے سیکرٹری جنرل اور جاپان کے صدر شیخ قیصر محمود نے کہا ہے کہ ججز کی تقرری کے حوالے سے صدر آصف زرداری نے شاہی فرمان جاری کرکے آئین کی دھجیاں بکھیر دی ہیں،انہوں نے کہا کہ پوری قوم جانتی ہے کہ ججز کی تقرری آئین کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان کی سفارشات کے بغیر نہیں ہوسکتی ،لیکن صدر آصف زرداری نے عدلیہ پر شب خون مارتے ہوئے ججز کی تقرری کے حوالے سے فرمان جاری کرکے آمریت کی ےاد تازہ کردی ہے،ان کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی سے آزاد عدلیہ ہضم نہیں ہو پارہی جمہوریت کے لبادے میں آمرانہ اقدام کرکے ریاستی اداروں کو ایک دوسرے کے سامنے لا کھڑا کیا گیا ہے۔ شیخ قیصر محمود نے کہا کہ تمام اوورسیز پاکستانی صدر آصف زرداری کے اس آمرانہ اقدام پر سخت تشویش ہے اور وہ اس کی شدید مزمت کرتے ہیں ، انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) نے جمہوریت کی بقاءکے لیے بہت جدوجہد کی ہے بغیر کسی مفاد کے ملک وقوم کی خاطر اورجمہوریت کے استحکام کے لیے حکومت کا بھرپور ساتھ دیا ،مگر آصف زرداری پرویز مشرف کے اصولوں پر چل کر خود جمہوریت کو تباہ کرنے کی سازشیں کررہے ہیں،اور اب ان کا انجام مشرف سے بھی برا ہوگا۔

 
leftbottom rightbottom