Logo
 
 
Search News

leftop Related news
 
حکومت غیروں سے بھیک مانگنے کی بجائے اپنوں کااعتماد بحال کرے۔شیخ قیصرمحمود
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) اوورسیز کے مرکزی سیکرٹری
سیلاب سے متاثرہ مصیبت زدہ لوگوں کی مدد اور بحالی کرسکیں تو یہی سیاست ہے اور یہ سیاست عین عبادت ہے: شہبازشریف
لاہور: وزیراعلی پنجاب محمدشہبازشریف نے پاکستان مسلم
حکومت پنجاب صوبے میں سیلاب سے بے گھر ہونے والے افراد کو مزید 10ہزار خیمے فراہم کرے گی: شہباز شریف
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ
سیلاب کے بعد قوم کے ساتھ مل کر پاکستان کی تعمیرنو کریں گے شہبازشریف
لاہور: وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ پنجاب
عرب امارات اور پاکستان کے عوام قدیم تاریخی ‘ مذہبی و ثقافتی رشتوں میں منسلک ہیں شہبازشریف
لاہور: متحدہ عرب امارات کے سفیر علی سیف العوانی نے آج
بابراعوان وزیرقانون ہیں مگر آئین اور قانون کی ابجدتک نہیں جانتے۔شیخ قیصرمحمود
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) اوورسیز کے مرکزی سیکرٹری
مصیبت میں گھرے افراد کی امداد خدمت خلق ہے اور متعلقہ ادارے اس ضمن میں کوئی بھی کسر اٹھا نہ رکھیں- ا شہباز شریف
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے ہدایت کی ہے
سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں کے لئے فوری طور پر فنڈز مہیا کرنے کے لئے پیشگی منظوری کی پابندی اٹھا لی گئی ہے: شہبازشریف
اہور: وزیر اعلی پنجاب محمد شہبازشریف نے آج راجن پور،
۔12 اکتوبراور....چوہدری برادران تاریخ کے آئینے میں
لاہور: تحریر:ذوالفقارعلی بلتی محترم چوہدری پرویزالہی
جمہوری قوتوں کواعتماد میں لے کرپاکستان کی خارجہ پالیسی طے کی جائے۔شیخ قیصرمحمود
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) اوورسیز کے مرکزی سیکرٹری
عدلیہ کے خلاف جنگ کا حصہ نہیں بنیں گے،جاوید ہاشمی
ملتان: مسلم لیگ ن کے سینئررہنما مخدوم جاوید ہاشمی کا
وزیر اعلی پنجاب کی میڈیا سے تعاون کیلئےکمیٹی بنانے کی تجویز
لاہور: وزیر اعلٰی پنجاب شہباز شریف نے میڈیا کے ساتھ
انصاف کی سربلندی اور قانون کی بالادستی کے بغیر کوئی بھی معاشرہ پنپ نہیں سکتا شہباز شریف
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ
ملک وقوم کو پرجوش نہیں ہوش مندصدرکی ضرورت ہے۔شیخ قیصرمحمود
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) اوورسیز کے مرکزی سیکرٹری
نواز شریف نے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کردیا
لاہور: پاکستان مسلم لیگ نون کے قائد میاں نواز شریف نے

leftbottom   rightbottom
topleft [2010-03-01]   حافظ سلمان بٹ چند ووٹوں کیلئے گورنر پنجاب کی جھولی میں بیٹھ گئے ۔پرویز ملک toprightside
 

لاہور۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور این اے123سے نامزد امیدوار محمد پرویز ملک نے کہا ہے کہ حافظ سلمان بٹ محض چند ووٹوں کیلئے گورنر پنجاب سلمان تاثیر کی جھولی میں بیٹھ گئے لیکن پیپلزپارٹی کے سینئرصوبائی وزیر راجہ ریاض نے ان کی امیدوں پرپانی پھیردیاہے۔عوام نظریہ ضرورت کے تحت یااپنے مفادات کیلئے وفاداریاں یااپنا سیاسی عقیدہ تبدیل کرنے والے سیاستدانوں کوپسند نہیں کرتے۔مسلم لیگ ن ایک معتدل جماعت ہے، عوام ووٹ کی طاقت سے سیاسی انتہا پسندو ں کاراستہ روک دیں۔ ہمیں دوسروں کی پگڑیاں اچھالنا پسند نہیں ،میرے خلاف حافظ سلمان بٹ کابے بنیاد پروپیگنڈا حسد اورتعصب کی بدترین مثال ہے۔پیپلزپارٹی کے سینئر صوبائی وزیرراجہ ریاض کی طرف سے اپنی حمایت کاخیرمقدم کرتا ہوں۔شیخ رشید کی شکست فاش سے حافظ سلمان بٹ سمیت دوسرے امیدواروں کوسبق سیکھناچاہئے ۔وہ یونین کونسل18 میں ایک بڑے جلسہ سے خطاب کررہے تھے۔صوبائی وزیر میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن،وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی وممبرقومی اسمبلی ملک محمدافضل کھوکھر ،ارکان پنجاب اسمبلی چودھری شہبازاحمد اوروسیم قادر اورباﺅاختر نے بھی خطاب کیا ۔محمد پرویز ملک نے مزید کہا کہ ہم پرسرکاری مشینری اوروسائل استعمال کرنے کا الزام جھوٹ کاپلندہ اور شکست ماننے والی بات ہے،تاہم بغیر ٹھوس ثبوت کے الزام کی کوئی حیثیت نہیں ہوتی ۔مایوس عناصر کی طرف سے بوکھلاہٹ میں اس قسم کی افواہیں پھیلانے کاپرانارواج ہے۔انہوں نے کہا کہ این اے123کے عوام میاں نوازشریف کے جمہوری افکار اورسیاسی کردارکی بنیاد پر مجھے ووٹ دیں گے۔مسلم لیگ  ن کاشیر عوام پرظلم اوران کااستحصال کرنے والے عناصر کوماربھگائے گا۔

 
leftbottom rightbottom