Logo
 
 
Search News

leftop Related news
 
حکومت غیروں سے بھیک مانگنے کی بجائے اپنوں کااعتماد بحال کرے۔شیخ قیصرمحمود
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) اوورسیز کے مرکزی سیکرٹری
سیلاب سے متاثرہ مصیبت زدہ لوگوں کی مدد اور بحالی کرسکیں تو یہی سیاست ہے اور یہ سیاست عین عبادت ہے: شہبازشریف
لاہور: وزیراعلی پنجاب محمدشہبازشریف نے پاکستان مسلم
حکومت پنجاب صوبے میں سیلاب سے بے گھر ہونے والے افراد کو مزید 10ہزار خیمے فراہم کرے گی: شہباز شریف
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ
سیلاب کے بعد قوم کے ساتھ مل کر پاکستان کی تعمیرنو کریں گے شہبازشریف
لاہور: وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ پنجاب
عرب امارات اور پاکستان کے عوام قدیم تاریخی ‘ مذہبی و ثقافتی رشتوں میں منسلک ہیں شہبازشریف
لاہور: متحدہ عرب امارات کے سفیر علی سیف العوانی نے آج
بابراعوان وزیرقانون ہیں مگر آئین اور قانون کی ابجدتک نہیں جانتے۔شیخ قیصرمحمود
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) اوورسیز کے مرکزی سیکرٹری
مصیبت میں گھرے افراد کی امداد خدمت خلق ہے اور متعلقہ ادارے اس ضمن میں کوئی بھی کسر اٹھا نہ رکھیں- ا شہباز شریف
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے ہدایت کی ہے
سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں کے لئے فوری طور پر فنڈز مہیا کرنے کے لئے پیشگی منظوری کی پابندی اٹھا لی گئی ہے: شہبازشریف
اہور: وزیر اعلی پنجاب محمد شہبازشریف نے آج راجن پور،
۔12 اکتوبراور....چوہدری برادران تاریخ کے آئینے میں
لاہور: تحریر:ذوالفقارعلی بلتی محترم چوہدری پرویزالہی
جمہوری قوتوں کواعتماد میں لے کرپاکستان کی خارجہ پالیسی طے کی جائے۔شیخ قیصرمحمود
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) اوورسیز کے مرکزی سیکرٹری
عدلیہ کے خلاف جنگ کا حصہ نہیں بنیں گے،جاوید ہاشمی
ملتان: مسلم لیگ ن کے سینئررہنما مخدوم جاوید ہاشمی کا
وزیر اعلی پنجاب کی میڈیا سے تعاون کیلئےکمیٹی بنانے کی تجویز
لاہور: وزیر اعلٰی پنجاب شہباز شریف نے میڈیا کے ساتھ
انصاف کی سربلندی اور قانون کی بالادستی کے بغیر کوئی بھی معاشرہ پنپ نہیں سکتا شہباز شریف
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ
ملک وقوم کو پرجوش نہیں ہوش مندصدرکی ضرورت ہے۔شیخ قیصرمحمود
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) اوورسیز کے مرکزی سیکرٹری
نواز شریف نے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کردیا
لاہور: پاکستان مسلم لیگ نون کے قائد میاں نواز شریف نے

leftbottom   rightbottom
topleft [2010-03-04]   اپوزیشن لیڈر چودھری برادران کا حق نمک اداکرنے کیلئے عوام کوگمراہ نہ کریں۔ ناصراقبال خان toprightside
 

لاہور۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے سابق میڈیا کوآرڈی نیٹر محمد ناصراقبال خان نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی کے اپوزیشن لیڈرچودھری برادران کا حق نمک اداکرنے کیلئے عوام کوگمراہ نہ کریں۔ چودھری ظہیرالدین کو حقائق مسخ کرنے اور شرفا پرکیچڑاچھالنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔مسلم لیگ ن کے قائدین کی رہائشگاہوں کے حوالے سے ان کی بیان کردہ تفصیلات جھوٹ کاپلندہ ہیں۔اگر مسلم لیگ (ن) کے قائدین یاارکان قومی وصوبائی اسمبلی میں سے کسی نے بھی کوئی رہائشگاہ یاعمارت بغیر نقشہ پاس کرائے تعمیر کی ہوتی توقاف لیگ کے دورمیں اس گھر یاعمارت کی اینٹ سے اینٹ بجادی جاتی ۔قاف لیگ والے خفت مٹانے کیلئے کوئی نہ کوئی شوشہ چھوڑتے رہتے ہیںمگر عوام ان کی باتوں پرکان نہیں دھرتے۔اپنے ایک بیان میں محمد ناصراقبال خان نے مزیدکہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سوا کسی سیاسی جماعت میں احتساب کاخودکار نظام رائج نہیںہے ۔الزام ثابت ہونے پرارکان قومی وصوبائی اسمبلی حاجی پرویزاورشمائلہ راناسے استعفیٰ لیا گیاتھا۔انہوں نے کہا کہ میاں نوازشریف اورمیاں شہبازشریف بدعنوانی اورغیرقانی اقدام کاوجود برداشت نہیں کرتے۔جس جماعت کی قیادت نے اپنے ارکان اسمبلی تک کااحتساب کرتے ہوئے کسی مصلحت سے کام نہیں لیا وہ این آراوزدگان کوکس طرح معاف کرسکتی ہے۔انہوں نے کہا کہ فوجی آمر پرویز مشرف کے دورمیں بیشتر سیاستدان چمڑی اوردمڑی بچانے کیلئے قاف لیگ میںشامل ہوگئے تھے ۔قاف لیگ نظریہ ضرورت تحت معرض وجود میں آئی ،یہ فوجی آمر کی باقیات اور ناجائزتجاوزات کے زمرے میں آتی ۔انہوں نے کہا کہ قاف لیگ کاکوئی نقشہ اورکوئی نظریہ نہیں ہے۔

 
leftbottom rightbottom