Logo
 
 
Search News

leftop Related news
 
حکومت غیروں سے بھیک مانگنے کی بجائے اپنوں کااعتماد بحال کرے۔شیخ قیصرمحمود
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) اوورسیز کے مرکزی سیکرٹری
سیلاب سے متاثرہ مصیبت زدہ لوگوں کی مدد اور بحالی کرسکیں تو یہی سیاست ہے اور یہ سیاست عین عبادت ہے: شہبازشریف
لاہور: وزیراعلی پنجاب محمدشہبازشریف نے پاکستان مسلم
حکومت پنجاب صوبے میں سیلاب سے بے گھر ہونے والے افراد کو مزید 10ہزار خیمے فراہم کرے گی: شہباز شریف
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ
سیلاب کے بعد قوم کے ساتھ مل کر پاکستان کی تعمیرنو کریں گے شہبازشریف
لاہور: وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ پنجاب
عرب امارات اور پاکستان کے عوام قدیم تاریخی ‘ مذہبی و ثقافتی رشتوں میں منسلک ہیں شہبازشریف
لاہور: متحدہ عرب امارات کے سفیر علی سیف العوانی نے آج
بابراعوان وزیرقانون ہیں مگر آئین اور قانون کی ابجدتک نہیں جانتے۔شیخ قیصرمحمود
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) اوورسیز کے مرکزی سیکرٹری
مصیبت میں گھرے افراد کی امداد خدمت خلق ہے اور متعلقہ ادارے اس ضمن میں کوئی بھی کسر اٹھا نہ رکھیں- ا شہباز شریف
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے ہدایت کی ہے
سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں کے لئے فوری طور پر فنڈز مہیا کرنے کے لئے پیشگی منظوری کی پابندی اٹھا لی گئی ہے: شہبازشریف
اہور: وزیر اعلی پنجاب محمد شہبازشریف نے آج راجن پور،
۔12 اکتوبراور....چوہدری برادران تاریخ کے آئینے میں
لاہور: تحریر:ذوالفقارعلی بلتی محترم چوہدری پرویزالہی
جمہوری قوتوں کواعتماد میں لے کرپاکستان کی خارجہ پالیسی طے کی جائے۔شیخ قیصرمحمود
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) اوورسیز کے مرکزی سیکرٹری
عدلیہ کے خلاف جنگ کا حصہ نہیں بنیں گے،جاوید ہاشمی
ملتان: مسلم لیگ ن کے سینئررہنما مخدوم جاوید ہاشمی کا
وزیر اعلی پنجاب کی میڈیا سے تعاون کیلئےکمیٹی بنانے کی تجویز
لاہور: وزیر اعلٰی پنجاب شہباز شریف نے میڈیا کے ساتھ
انصاف کی سربلندی اور قانون کی بالادستی کے بغیر کوئی بھی معاشرہ پنپ نہیں سکتا شہباز شریف
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ
ملک وقوم کو پرجوش نہیں ہوش مندصدرکی ضرورت ہے۔شیخ قیصرمحمود
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) اوورسیز کے مرکزی سیکرٹری
نواز شریف نے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کردیا
لاہور: پاکستان مسلم لیگ نون کے قائد میاں نواز شریف نے

leftbottom   rightbottom
topleft [2010-03-08]   نوازشریف نے قومی مفادات پرکمپرومائزکیانہ حکمرانوں کوکرنے دیں گے ۔ میاں علی ممتاز toprightside
 

لاہور۔ پاکستان مسلم لیگ ن چنیوٹ کے صدر میاں علی ممتاز نے کہا ہے کہ میاں نوازشریف نے پاکستان کے قومی مفادات پرکمپرومائز کیانہ حکمرانوں کوکرنے دیں گے۔حکمران عوام کے بنیادی انسانی حقوق اور قومی مفادات کی حفاظت کرنے سے قاصر ہیں ۔پاکستان کااقتداراعلیٰ ایک سوالیہ نشان بن کررہ گیا ہے۔حکمران بیرونی دباﺅمیں آکرمسلسل متنازعہ اور کمزورفیصلے کرتے چلے جارہے ہیں۔اگر حکمرانوں کوروکانہ گیا توپاکستان کے قومی اداروںکوتباہ کر دیں گے۔اپنے ایک بیان میں میاں علی ممتاز نے مزید کہاکہ چودھری پرویزالٰہی کاحالیہ بیان چورمچائے شورکے مصداق ہے ،ان کے دور میں جب دکانوں سے آٹا غائب تھا اورکسی کوچینی تک نہیں ملتی تھی اس وقت انہوں نے عوام کو ایساکرنے کی ترغیب کیوں نہیں دی ۔خواتین کی سینیٹ ،اسمبلیوںاوربلدیاتی اداروں میں 30فیصد نمائندگی بارے قاف لیگ والے فوجی آمر کے اقدام کاکریڈٹ نہیں لے سکتے ۔انہوں نے کہا کہ پرویزالٰہی دروغ گوئی میں اپنا ثانی نہیں رکھتے ۔ایک طرف تو چودھری برادران نے کئی بار فوجی آمر پرویز مشرف کے ساتھ لاتعلقی کااعلان کیاہے اوردوسری طرف وہ اس کے اقدامات کاڈھنڈورا پیٹ رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ گجرات سے قاف لیگ ایک بار پھر بری طرح ہارے گی اورمسلم لیگ (ن) کانامزد امیدوار بھاری اکثریت سے کامیا ب ہوگا۔قومی سیاست سے قاف لیگ کاکردارختم ہوچکا ہے ،آئندہ عام انتخابات میں بچی کچھی قاف لیگ بھی صاف ہوجائے گی۔

 
leftbottom rightbottom