Logo
 
 
Search News

leftop Related news
 
شہبازشریف نے مقامی اوربیرونی سرمایہ کاروں کااعتماد بحال کر دیا۔میاں نویدانجم
لاہور ۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اورممبر پنجاب
وزیرقانون نے ملک میں قانون کی حکمرانی کاراستہ روک رکھا ہے ۔میاں علی ممتاز
لاہور۔ پاکستان مسلم لیگ ن چنیوٹ کے صدر میاں علی ممتاز
ترقیاتی فنڈز کی ایک ایک پائی عوام کی ویلفیئر کیلئے استعمال کی جائے گی۔ میاں نویدانجم
لاہور۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اورممبر پنجاب
شہبازشریف کو ناخواندگی اورپسماندگی کاوجود برداشت نہیں ۔میاں نویدانجم
ان کے دوررس اقدامات کی بدولت عام آدمی کا اعتماد بحال
صدرزرداری کے حالیہ خطاب میں عام آدمی کیلئے کچھ نہیں تھا۔ میاں نویدانجم
لاہور۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اورممبر پنجاب
شکیل اعوان کی ثابت قدمی نے انہیں تاریخی کامیابی سے ہمکنار کیا۔ ملک افضل کھوکھر
لاہور ۔ وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی وممبر قومی
پاکستان میں نوازشریف اور شہبازشریف کاکوئی متبادل نہیں ہے۔ میاں علی ممتاز
چنیوٹ(خصوصی رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ ن چنیوٹ کے صدر
این آراونہ آتا توکئی وزیراورسیاستدان اس وقت جیل میں ہوتے ۔ ناصراقبال خان
لاہور۔ مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن کے سابق مرکزی صدراورہیومن
گلگت بلتستان میں انتخابات منصفانہ اورشفاف ہونےچاہیں،نوازشریف
پاکستان: استور (پیرانیوز):- مسلم لیگ نواز کے قائد میاں
این آراو برانڈحکمران پرویز مشرف کا احتساب نہیں کرسکتے۔شیخ قیصرمحمود
لاہور۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) اوورسیز کے مرکزی سیکرٹری
قاف لیگ والے سیاست کوعبادت نہیں تجارت سمجھتے ہیں۔شیخ قیصرمحمود
لاہور۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) اوورسیز کے مرکزی سیکرٹری
قومی قیادت کیخلاف تہمت بدترین سیاسی شدت پسندی ہے۔ شیخ قیصرمحمود
لاہور۔ پاکستان مسلم لیگ ن اوورسیز کے مرکزی سیکرٹری
اقتصادی ترقی کا خواب امداد نہیں خود انحصاری سے شرمندہ تعبیر ہوگا ۔ میاں محمد نعمان
اقتصادی ترقی کا خواب امداد نہیں خود انحصاری سے شرمندہ
ہم متحد ہوئے بغیر ملک کو درپیش خطرات سے نہیں نمٹ سکتے ۔ ملک نور اعوان
ہم متحد ہوئے بغیر ملک کو درپیش خطرات سے نہیں نمٹ سکتے ۔
بدامنی کی آگ بجھانے کیلئے قیادت اور قوم متحد ہوجائے۔ مرزا عابد علی
بدامنی کی آگ بجھانے کیلئے قیادت اور قوم متحد ہوجائے۔

leftbottom   rightbottom
topleft [2009-11-15]   حکومت دہشت گردی کی روک تھام کیلئے سنجیدگی کامظاہرہ کرے۔میاں علی ممتاز toprightside
 

 چنیوٹ(نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن چنیوٹ کے صدر میاں علی ممتاز نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت دہشت گردی کی روک تھام کیلئے سنجیدگی کامظاہرہ کرے۔ عوام کو بھوک اوربدامنی کی آگ میں جلتاچھوڑ کرحکمران اپنا اقتداربچانے میں مصروف ہیں،ان کایہ رویہ افسوسناک ہے ۔ملک وقوم کو شدت پسندوں کے رحم وکرم پرکیوںچھوڑدیا گیا ہے ۔ملک میں بم دھماکے اورخود کش حملے روزکامعمول بنتے جارہے ہیں۔عوام کب تک اپنے پیاروں کے جنازے اٹھا تے رہیں گے۔حکمرانوں کواپنے عوام کی حالت زارپرترس کیوں نہیں آتا۔اپنے ایک بیان میں میاں علی ممتاز نے مزید کہا کہ اگر حکمران عوام کوانتہا پسندوں کے ہاتھوں بے موت مارے جانے سے نہیں بچاسکتے تو پھر اقتدار سے مستعفی ہوجائیں۔مسلم لیگ (ن) بیگناہ عوام کے قتل عام پر خاموش نہیں رہ سکتی ۔انہوں نے کہا کہ اگر اب بھی اہم فیصلے کرتے وقت منتخب پارلیمنٹ کوبائی پاس کیا جاتا رہا توملک میں سیاسی وآئینی بحران پیدا ہوتے رہیں گے ۔اگر چاروں صوبوں کے عوام کوایک پلیٹ فارم پرمتحد کرلیا جائے تو ملک کوانتہاپسندی کے ناسور سے پاک کیا جاسکتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نوازشریف اوروزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف اعتدال پسندی کے قائل اورحامی ہیں۔ملک سے انتہا پسندی ختم کرنے کیلئے اعتدال پسندی اورقومی یکجہتی کو فروغ دیا جائے ۔انہوں نے کہا کہ مہنگائی نے عام آدمی کوزندہ درگور کردیا ہے ،اس کے باوجودانہیں زندگی کی بنیادی ضروریات تک دستیاب نہیں ہیں۔پنجاب حکومت چینی کے بحران پرقابوپانے کیلئے کوشاں ہے ۔

 
leftbottom rightbottom