Logo
 
 
Search News

leftop Related news
 
شیخ قیصر محمود کا ہانیدہ ائیرپورٹ پر شاندار استقبال
۶اپرل بروزمنگل جاپان کے بین الاقوامی ہوائی اڈے ہانیدہ
جاپان کے صوبے فوکوشیما کے شہر ایواکی میں پاکستان مسلم لیگ ن جاپان فوکوشیما کے صدر راجہ صابرکے نئے ریسٹورینٹ نیو راج محل ریسٹورینٹ کا افتتاح
جاپان گُنماکین: پاکستان مسلم لیگ ن جاپان فُکوشیما صوبے
پاکستان مسلم لیگ(ن) کے بین الاقوامی امور کے سیکرٹری جنرل اور جاپان کے صدر شیخ قیصر محمود ایک دِن کے لیے دُبئی پہنچ گئے
جاپان گُنماکین: پاکستان مسلم لیگ ن کے بین الاقوامی
مہر جہانگیر احمد کی طرف سے ہن آٹسگی میں اپنے ریسٹورینٹ پرشیخ قیصر محمود سیکرٹری جنرل بین الاقوامی امور پاکستان مسلم لیگ(ن) ،صدر پاکستان مسلم لیگ (ن)جاپان اور سینئیرنائب صدر ملک نورمحمد اعوان کے اعزاز میں ظہرانہ
جاپان کے صوبے کھاناگاوا کے شہر ہن آٹسگی میں قائم
پاکستان مسلم لیگ(ن) جاپان نے تنظیم سازی کے سلسلے میں جاپان کے سائتاما پریفیکچر میںعہدیداران کا اعلان کر دیا
شیخ قیصر محمود نے ملک ریاض جیلانی کو صدر اور شیخ محمد
شیخ قیصر محمود کا ٹوکیو ہانیدہ ائرپورٹ پر شاندار استقبال
۵۲ جنوری بروز پیر جاپان کے بین الاقوامی ہوائی اڈے
گنماکین میںتنظیم سازی کے سلسلے میں سینئیرنائب صدر ملک نور محمداعوان کی صدارت میں اہم اجلاس
آج مورخہ ۱۱ دسمبر بروز جمعہ پاکستان مسلم لیگ(ن) جاپان
پاکستان مسلم لیگ (ن) جاپان کی طرف سے عیدا لاضحی کے موقع پر شاندار عید ملن پارٹی
این آر او منطرعام پر آنے کے بعد پوری دنیا پر یہ ثابت
پاکستان مسلم لیگ ن جاپان کے زیر اہتمام یوم دفاع جمہوریت
پاکستان مسلم لیگ ن جاپان کے زیر اہتمام یوم دفاع
Law Minister Punjab Rana Sana Ullah at London
London: Law Minister Punjab Rana Sana Ullah with Raja Arif, Malik Riaz, Mian Masroor and Imram
King Abdullah receives Nawaz Sharif
Makkah, September 13, 2009: The Custodian of the Two Holy Mosques King Abdullah bin Abdulaziz Al
PML N Quaid Mian Nawaz Sharif at Independence Day Celebration arranged by PML N International at Dubai
PML N Quaid Mian Nawaz Sharif at a gathering of PML N International at Dubai
PML N International receive Mian Nawaz Sharif at Independence Day Celebration at Dubai
PML N International receive Mian Nawaz Sharif at a gathering at Dubai
A group photo of PML-N Leader Raja Arif, Malik Riaz and MP Mr. Sharma with Home Secretary of London Elen Jonson after a meeting
A group photo of PML-N Leader Raja Arif, Malik Riaz and MP Mr. Sharma with Home Secretary of London
لانگ مارچ کی تصاویر
لانگ مارچ کی تصاویر

leftbottom   rightbottom
topleft [2009-11-18]   پاکستان مسلم لیگ ن نیگاتا کے زیر اہتمام ایک عظیم الشان جلسہِ عام مُنعقد ہوا toprightside
 

 

 

 

 

قائد جمہوریت میاں نواز شریف نے جلاوطنی کی صورت میں ہجرت کی اور جب دوبارہ وطن لوٹے تو قوم نے محبتوں کے پھول ووٹوں کی صورت میں نشاور کر کے عظیم تر بنا دیا '   شیخ قیصر محمود

 

 

حُکمران قائد جمہوریت میاں نواز شریف کے صرف ایک مطالبہ میثاق جمہوریت پر عمل درآمد کرکے اپنی غلطیوں کا کفارہ ادا کرسکتے ہیں=راناابراحسین

 

ہم سب کوقومی مفادات کی خاطر متحد اور منظم ہو کرقائد اعظم کے سُنہری اصولوں،اتحاد،ایمان تنظیم،اور یعقین محکم پر عمل پیرا ہونا ہو گا –'میاں جاوید اقبال       
میاں محمد اکرم کو شیخ قیصر محمود نے جلسہِ عام میں شاعر مسلم لیگ ن جاپان کے خطاب سے نوازا رل کے جدوں اسی چل پیئے آں تے عزت وی ساڈی سانجھی ائےقائد وی ساڈا اِکّو ای اے پارٹی وی ساڈی سانجھی اے

 

 

نیگاتا کین جاپان15 نومبر{آواز حق}پاکستان مسلم لیگ ن نیگاتا کے زیر اہتمام ایک عظیم الشان جلسہِ عام مُنعقد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی شیخ قیصر محمود صدر مسلم لیگ ن جاپان و سیکرٹری جنرل انٹرنیشنل آفیئر تھے جلسہ میں شیخ قیصر محمود سمیت پارٹی کے مرکزی قائدین،صوبائی، علاقائی آراکین نے بھر پور شرکت فرمائی جلسہ گاہ کو پاکستانی اور مسلم لیگ ن کے جھنڈوں سے سجایا گیا تھا ہال مسلم لیگ ن و میاں نواز شریف اور پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونجتا رہا تین سال کے لیے صوبائی ایگزیکٹو باڈی کا اعلان شیخ قیصر محمود نے آئِنی طریقہ اپناتے ہوئے مرکزی قائدین کی مشاورت سے کیا نئے عہدیداران صدر نیگاتا کین محمد علی ستار سینئر نائب صدر رفیق عزیز خان،نائب صدر ملک کوثر لیلہ،نائب صدر محمد خالد جتالہ، جنرل سیکرٹری شیخ عمران الحق مُحسن،ایڈیشنل جنرل سیکرٹری ملک جاوید احمد، سیکرٹری مالیات محمد اشرف چیمہ،جوائنٹ سیکرٹری شفقت خان،جوائنٹ سیکرٹری عبدالنوید،پراپیگنڈا سیکرٹری لطیف حسن نیازی کو نامزد کر دیا گیا نیگاتا کی تاریخ میں یہ کمیاب ترین جلسہ تھا جلسہ کا آغاز تلاوت قرآن پاک اور نعت رسول مقبول سے کیا گیا یکے بعد دیگرئے مقرین نے خطاب کیا اور نظمیں پڑیں گئی خطاب کرنے والوں میں مہمان خصوصی شیخ قیصر محمود،مرکزی رہنماءو رُکن مجلس عامِلہ رانا ابراحسین، مرکزی سیکرٹری مالیات میاں جاوید اقبال،مرکزی رہنما و رُکن مشاورتی کمیٹی میاں محمد اکرم شاعر مسلم لیگ جاپان نے اپنی نظم پیش کی خالد منور نےنغمہ پانی کا بُلبلہ گایا منظم اظہر نے شعر پڑئے استیج کی نظامت کے فرائض ملک الہ یار نے بڑی ہی خوش اسلوبھی سے ادا کیے مرکزی اسٹیج پر مہمان خصوصی شیخ قیصر محمود صاحب کو درمیان میں بٹھایا گیا تھا اور اُن کی دائیں طرف مرکزی رہنما راناابرارحسین،مرکزی سیکرٹری مالیات میان جاوید اقبا ل اور بائیں طرف مرکزی رہنما چوہدری نفیس احمد،مرکزی رہنما شمس علی بٹ تشریف رکھتے تھے حاضرین جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے شیخ قیصر محمود صدر جاپان و سیکرٹری جنرل انٹرنیشنل آفیئر نے کہا کہ تمام پارٹی آراکین کو مل جُل کر تنظیم کو مضبوط اور فعال بنانا ہو گا اُن نے کہا کہ مُجھے آپ لوگوں سے مل کر بڑی خوشی ہوئی ہے اور جس گرم جوشی سے چوہدری نفیس احمد،محمد علی،رفیق عزیز خان،خالد جتالہ،کوثر لِیلہ،شیخ عمران،شفقت خان،لطیف نیازی،محمد اشرف،عبدالنوید،اور ملک جاوید نے میرا اور میرے ساتھیوں کا استقبال کیا میں آپ کا بہت مشکور ہوں کامیاب اور عظیم الشان جلسہ مُنعقد کرانے پر آپ سب مُبارک بٰاد کے مستحق ہیں اور یہ آپکی مسلم لیگ سے محبت کا ثبوت ہے شیخ قیصر نے کہا کہ انشااللہ اسی طرح مسلم لیگ ن دوسرئے صوبوں میں بھی جلسے کرائے گئی اور پورے جاپان مین میاں نواز شریف کے نام کا ڈنکا بجائے گئی کیونکہ میاں نواز شریف پوری عالم اسلام کے لیڈر ہیں،اُن نے مثال دیتے ہوےَ کہا کہ جس طرح آقائے دو جہاں نے ہجرت کی تھی اور جب دوبارہ واپس آئے تو پورا مکہ فتح کر لیا اور اگر آپ غور کریں تو اسی طرح میاں محمد نواز شریف نے آٹھ سال جلا وطنی میں ہجرت کی اور جب وطن واپس آے تو لوگوں نے محبت کے پھول ووٹوں کی صورت میں نشاور کر کے اس لیڈر کو عظیم تر بنا دیا میاں نواز شریف نے ہمیشہ اصولوں پر سودے بازی کھبی نہیں کی اور حق اور سچ پر کبھی پیچھے نہیں ہٹے اور ہم بھی اپنے رہنما کے نقشیے قدم پر چلتے ہوئے پاکستان کی بقاءوسلامتی کے لیے ہر قربانی دینے کے لیے تیار ئیں ان نے کہا کہ ہم نہیں چاہتے کہ کوئی ہماری پارٹی کے اندرونی معملات میں دخل اندوزی کرے پارٹی معملات پارٹی کے اندر طے کیے جائین گے جلسہ سے مرکزی رہنما مسلم لیگ ن و رُکن مجلس عاملہ راناابرارحسین نے ختطاب کرتے ہوئے سب سے پہلے مُنطمین جلسہ کا شکریہ ادا کیا اور خراج تحسین پیش کیا کہ آپ لوگوں نے تاریخی جلسہ کا انتظام کر کے پارٹی کے دل جیت لیے ہیں اس میں چوہدری نفیس احمد اور دیگر صوبائی قائدین مُبارک باد کے مُستحق ئیں رانا ابرار نے کہا کہ پارٹی آراکین کو مسلم لیگ ن کے دستور پر ہمیشہ عمل پیرا رہنا ہو گا کیونکہ جو قومیں اپنے دستور اور ضابطہ سے ہٹ جاتیئں ئیں وہ تباہ و برباد ہو جا تیں ہیں لہزاہ تمام مسلم لیگی کردار کے غازی بن کر نمونا پیش کرِیں اور دستور پر عمل پیرا ہوکر ایک منظم جماعت ہونے کا عملی مظاہرہ پیش کریں اُن نے حُکمرانوں کو مُخاطب کر کے کہا کہ مشرف کے راستوں کو چھوڑ کر راہ راست اپنائیں محترمہ شہید نے میاں محمد نواز شریف کے ساتھ مل کر میثاق جمہوریت کا جو راستہ اپنایا تھا وہی راہ راست ہے اور حُکمران اُس پر عمل درآمد کر کے اپنی غلطیوں کا کفارہ ادر کر سکتے ہیں ان نے قائد جاپان سے گُزارش کی کہ پاکستان مسلم لیگ ن وفاق کی جماعت ہے اس لیے جاپان کے اندر بھی چاروں صوبوں سے تعلق رکھنے والے پاکستانیوں کو فوری شامل کیا جائے رانا ابرار حسین نے بعض بیرونی عناصر کو مُتنبع کرتے ہوئے کہا کہ ہم ہر گز کسی کو پارٹی معملات میں دخل اندوزی نہیں کرنے دیں گے ہم ہر معملے سے نبرد آزما ہونے کی پوری صلاحیت رکھتے ہیں کسی کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں میاں جاوید اقبال مرکزی سیکرٹری مالیات نے اپنے مخصوص انداز میں خطاب کرتے ہوئے آراکین مسلم لیگ ن اور کارکُنان کو قائد اعظم محمد علی جناح کے سُنہری اصولوں اتحاد،ایمان، تنظیم اور یعقینِ مُحکم پر عمل پیرا ہونے کی تلقین کی اُن نے کہا کہ قائد جمہوریت میاں نواز شریف بھی پارٹی کو انہی اصولوں پر گامزن کیے ہو ئے ہیں میاں جاوید اقبال نےکہا کہ ہم سب کو قومی مفادات کی خاطر متحد و منظم ہونا پڑئے گا اور اپنے دستور مسلم لیگ پر عمل کرتے ہوئے آگئے بڑتے جائیں انشا اللہ جلد منزل مقصود پر پہنچیں گئے میاں محمد اکرم مرکزی رہنما و رُکن مشاورتی کمیٹی نے پُرجوش انداز میں اپنی نظم "مسلم لیگیوں کے لیے لمہ فکریہ" سنائی تو ہال تالیوں سے گونجنے لگا اور لوگوں کے بار بار فرمائش پر بعض جملوں کو دوبارہ پڑتے رہےا س نظم کی داد قائد جاپان نے میاں اکرم کو شاعر مسلم لیگ ن جاپان کا خطاب دئے کر دیا نظم کا ایک شعر حا ضر ہےمُنہ تے میاں میٹھو اور تعریفاں دے پُل بننا سو کھا جیا لگدا ائے قائد جاپان دی گل نوں مننا اور دل وچوں بعغض کھڈنا اوکھا جیا لگدا ائے

 
leftbottom rightbottom