Logo
 
 
Search News

leftop Related news
 
شہبازشریف نے مقامی اوربیرونی سرمایہ کاروں کااعتماد بحال کر دیا۔میاں نویدانجم
لاہور ۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اورممبر پنجاب
وزیرقانون نے ملک میں قانون کی حکمرانی کاراستہ روک رکھا ہے ۔میاں علی ممتاز
لاہور۔ پاکستان مسلم لیگ ن چنیوٹ کے صدر میاں علی ممتاز
ترقیاتی فنڈز کی ایک ایک پائی عوام کی ویلفیئر کیلئے استعمال کی جائے گی۔ میاں نویدانجم
لاہور۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اورممبر پنجاب
شہبازشریف کو ناخواندگی اورپسماندگی کاوجود برداشت نہیں ۔میاں نویدانجم
ان کے دوررس اقدامات کی بدولت عام آدمی کا اعتماد بحال
صدرزرداری کے حالیہ خطاب میں عام آدمی کیلئے کچھ نہیں تھا۔ میاں نویدانجم
لاہور۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اورممبر پنجاب
شکیل اعوان کی ثابت قدمی نے انہیں تاریخی کامیابی سے ہمکنار کیا۔ ملک افضل کھوکھر
لاہور ۔ وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی وممبر قومی
پاکستان میں نوازشریف اور شہبازشریف کاکوئی متبادل نہیں ہے۔ میاں علی ممتاز
چنیوٹ(خصوصی رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ ن چنیوٹ کے صدر
حکومت دہشت گردی کی روک تھام کیلئے سنجیدگی کامظاہرہ کرے۔میاں علی ممتاز
چنیوٹ(نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن چنیوٹ کے صدر
گلگت بلتستان میں انتخابات منصفانہ اورشفاف ہونےچاہیں،نوازشریف
پاکستان: استور (پیرانیوز):- مسلم لیگ نواز کے قائد میاں
این آراو برانڈحکمران پرویز مشرف کا احتساب نہیں کرسکتے۔شیخ قیصرمحمود
لاہور۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) اوورسیز کے مرکزی سیکرٹری
قاف لیگ والے سیاست کوعبادت نہیں تجارت سمجھتے ہیں۔شیخ قیصرمحمود
لاہور۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) اوورسیز کے مرکزی سیکرٹری
قومی قیادت کیخلاف تہمت بدترین سیاسی شدت پسندی ہے۔ شیخ قیصرمحمود
لاہور۔ پاکستان مسلم لیگ ن اوورسیز کے مرکزی سیکرٹری
اقتصادی ترقی کا خواب امداد نہیں خود انحصاری سے شرمندہ تعبیر ہوگا ۔ میاں محمد نعمان
اقتصادی ترقی کا خواب امداد نہیں خود انحصاری سے شرمندہ
ہم متحد ہوئے بغیر ملک کو درپیش خطرات سے نہیں نمٹ سکتے ۔ ملک نور اعوان
ہم متحد ہوئے بغیر ملک کو درپیش خطرات سے نہیں نمٹ سکتے ۔
بدامنی کی آگ بجھانے کیلئے قیادت اور قوم متحد ہوجائے۔ مرزا عابد علی
بدامنی کی آگ بجھانے کیلئے قیادت اور قوم متحد ہوجائے۔

leftbottom   rightbottom
topleft [2009-11-30]   این آراونہ آتا توکئی وزیراورسیاستدان اس وقت جیل میں ہوتے ۔ ناصراقبال خان toprightside
 

لاہور۔ مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن کے سابق مرکزی صدراورہیومن رائٹس موومنٹ کے چیئرمین محمد ناصراقبال خان نے کہاہے کہ این آراونہ آتا توکئی وزیراورسیاستدان اس وقت جیل میں ہوتے۔پاکستان کی معیشت کا زوال اقتدار کے ایوانوں میں پھیلی کرپشن کا نتیجہ ہے۔ملک میں ناخواندگی اورپسماندگی کے پیچھے حکمرانوں ،سیاستدانوں ،جاگیرداروں اورسرمایہ داروں کوہاتھ ہے ۔عوام کاباشعوراورخوشحال ہونا انہیں سوٹ نہیں کرتا۔اپنے ایک بیان میں محمد ناصراقبال خان نے مزیدکہا کہ آصف زرداری کا ایوان صدر سے کراچی میںویڈیوخطاب ان کے منصب کے شایان شان نہیں تھا۔اگر ان میں تنقید برداشت کرنے کا حوصلہ نہیں ہے تووہ اقتدار چھوڑدیں۔انہوں نے کہا کہ اگرفوجی آمرپرویز مشرف کے نقش قدم پرچلتے ہوئے طرح زرداری حکومت نے بھی میڈیا کوانتقام کا نشانہ بنایااور چینل یااخبار پرکوئی قدغن لگایا توعوام خاموش نہیں رہیں گے۔ کسی انسان کے چہرے پرکوئی داغ لگا ہوتوآئینہ توڑنے سے وہ صاف نہیں ہوجاتا۔ انہوں نے کہا کہ لاپتہ افراد کی تاحال عدم بازیابی بنیادی انسانی حقوق سے متصادم ہے ۔ پاکستان میں عام لوگ استحصال کانشانہ بنتے ہیں ،ان کے بنیادی حقوق سمیت ان کی عزت نفس تک محفوظ نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ لاپتہ افراد کی یہ عید بھی رہائی اوران کے ورثا کی روتے اوراپنے پیاروں کاانتظار کرتے گزر جائے گی ۔انہوں نے کہا کہ انسان کواپنے عزیز واقارب کی موت کاصبر آجاتا ہے لیکن اگر کسی کواپنے پیاروںکاکوئی سراغ نہ ملے تو اس کے گھر میں ہروقت صف ماتم بچھی رہتی ہے ۔ پاکستان کے عوام بڑی جبکہ حکمران چھوٹی جیل میں قیدہیںلیکن دونوںمیں سہولیات کا بہت فرق ہے۔

 
leftbottom rightbottom